ستمبر 27, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہپر تبصرے بند ہیں
ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ٹال پلازوں پر ٹال ٹیکس کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ ٹال پلازوں پر نئے ٹیکسوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہو گا۔ اسلام آباد تا …