اگست 9, 2025شہر, صحت فرنچ فرائز کا زیادہ استعمال ذیابیطس کے خطرے کو بڑھا سکتا ہےپر تبصرے بند ہیں
حالیہ تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فرنچ فرائز کا زیادہ استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، جب کہ اُبلے یا بیک آلو صحت کے لیے کم نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔ طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ …