پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Hassen Nawaz

پہلا ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان کی 5 وکٹ سے جیت

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا۔ ویسٹ انڈیز کے 281  رنز کے ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 5، عبداللّٰہ شفیق 29، بابر اعظم 47، سلمان آغا 23 اور محمد رضوان 53 رنز …

Read More »

کرکٹر حسن نواز کی زندگی کا نیا سفر ۔۔۔۔۔۔

پاکستان کے کرکٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ قومی کرکٹر حسن نواز نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد للّٰہ۔ حسن نواز کی شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی سامنے آئی ہیں جس میں انہیں اپنی دلہن کے ہمراہ …

Read More »

پاک-بنگلہ ٹی 20 سیریز : پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 202رنز کا ہدف

پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار کے بعد آنے والے بیٹرز نے اچھی اننگز کھیلیں 5رنز پر 2کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ، دونوں اوپنر آئوٹ ، صائم صفر پر جبکہ فخر زمان نے ایک رنز بنایا اس کے بعد کپتان سلمان آغا نے 56رنز …

Read More »

حسن نواز پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلیں گے

نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے والے حسن نواز پی ایس ایل ایڈیشن 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلیں گے۔ پلیئرز ڈرافٹس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حسن نواز کو ایمرجنگ کیٹیگری میں منتخب کرکے اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا، وہ پاکستان سپر لیگ …

Read More »

حسن نواز کی محنت رنگ لے آئی: والدین

ان کا تعلق لیہ سے ہے ،وہاں سے لوگ پاکستان کیلئے کھیلنے کا خواب دیکھتے ہیں نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20میچ کے ہیرو حسن نواز کے والدین نے بیٹے کی شاندار پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نواز کی محنت رنگ لے آئی۔ حسن …

Read More »

تیسرا ٹی 20: پاکستان کی 9 وکٹوں سے جیت

جیت میں حسن نواز کی سنچری جبکہ سلمان آغا نے 51رنز تیسرے ٹی 20میچ میں پاکستان نے میچ 9 وکٹوں سے جیت لیا ، جیت میں حسن نواز کی سنچری جبکہ سلمان آغا نے 51رنز شامل ہیں نیوزی لینڈ کے 205رنز کے ہدف میں پاکستان نے میچ 9وکٹوں سے جیت …

Read More »