اکتوبر 30, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے: مولانا فضل الرحمٰنپر تبصرے بند ہیں
مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے، ہمارے 8 ووٹ تھے، ووٹ نہ دیتے تو ترمیم کا بہت گندا ڈرافٹ آتا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن میں رہ …