نومبر 29, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح نیلم منیر شادی کے بندھ میں بندھنے والی ہیں؟پر تبصرے بند ہیں
ریمپ پر دلہن کے روپ میں ہر ایک کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی خبروں نے زور پکڑ لیا۔ مختلف سوشل میڈیا پیچز کی جانب سے خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اداکارہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ …