مارچ 12, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ثناء جاوید اور شعیب ملک کی گیم شو میں نوک جھونک وائرلپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کی نجی ٹی وی کے گیم شو میں جیت کے بعد دلچسپ نوک جھونک وائرل ہو گئی۔ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے 2024ء کے آغاز میں شادی کی اور ان کی شادی کا اعلان مداحوں کے لیے کسی حیرت سے کم …