نومبر 14, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پہلا T20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرادیاپر تبصرے بند ہیں
آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو بآسانی 29 رنر سے ہرادیا، 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر …