مارچ 4, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پی اے سی کا غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور سود پر عدم اطمینان پر تبصرے بند ہیں
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی( پی اے سی) نے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور سود کی واپسی کے نظام پرعدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، چیئرمین پی اے سی جنید اکبر نے سیکریٹری خزانہ کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں آئی ایم ایف وفد سے مذاکرات کے …