اگست 13, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت جلد شرح سود میں مزید کمی کی توقع ہےپر تبصرے بند ہیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی نظام کو ٹیکس نظام کا حصہ بنا دیا گیا ہے، انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدوں کی از سر نو ترتیب کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، آنے والے دنوں میں توانائی کی قیمتوں کے حوالے …