جون 27, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر دریائے سوات میں 75 سے زائد افراد بہہ گئےپر تبصرے بند ہیں
خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات بپھر گیا جس کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 55 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ 20 …