اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور دیگر لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) آپریٹرز کے خلاف کمپٹیشن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انٹرنیشنل فون کالز کے لئے گیٹ وے اور فی منٹ فکس کرنے کا معاہدہ پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے …
Read More »نشاط ہنڈائی پر گمراہ کن اشتہار پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ
کمپٹیشن کمیشن کا ہنڈائی پر گمراہ کن اشتہار پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ ہکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نشاط ہیونڈائی موٹرز پر معروف ایس یو وی “ہیونڈائی ٹوسان” کی لانچ کے موقع پر گمراہ کن مارکیٹنگ کرنے پر کمپنی پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا …
Read More »