اکتوبر 9, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی خبر کی تردیدپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردید کردی۔ برطانوی اخبار نے خبر دی تھی کہ بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔ تاہم اس کی …