منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: EducationforAll

پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کل جاری ہوں گے

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کل جمعرات، 18 ستمبر 2025 کو انٹرمیڈیٹ پارٹ II (HSSC Part II) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ تمام بورڈز کی جانب سے نتائج کا وقت صبح 10 بجے مقرر کیا گیا ہے۔ نتائج کا اطلاق FA، FSc (پری میڈیکل و …

Read More »

پنجاب کے کالجز میں 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئے امیدواروں سے عمر کی شرط ختم کر دی گئی ہے پنجاب حکومت نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی شدید کمی پر قابو پانے کے لیے 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز کی عارضی بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ …

Read More »

پنجاب میں بارہویں جماعت کے نتائج 18 ستمبر کو جاری ہوں گے

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ بارہویں جماعت کے نتائج 18 ستمبر کو صبح 10 بجے جاری کیے جائیں گے۔ اس موقع پر طلبہ اور والدین آن لائن اور آف لائن دونوں ذرائع سے رزلٹ حاصل کر سکیں گے۔ بورڈ حکام کے مطابق نتائج مقررہ وقت …

Read More »

پنجاب میں یکم اکتوبر 2025 سے تمام سرکاری اسکول نجی انتظامیہ کے سپرد کیے جائیں گے

پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2025 سے صوبے کے تمام سرکاری اسکول منظور شدہ نجی شراکت دار اداروں اور تنظیموں کے حوالے کر دیے جائیں گے۔ اس بڑے تعلیمی اصلاحاتی فیصلے کے نتیجے میں موجودہ تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ملازمتیں بھی ختم ہو جائیں …

Read More »

کراچی میں بارش کے باعث آج اسکول بند رکھنے کا اعلان

کمشنر کراچی نے بارش کے پیش نظر آج شہر بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا کمشنر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں بارشوں کے باعث آج تمام اسکولوں میں چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بند …

Read More »