اتوار , مارچ 15 2026

Tag Archives: education Minister

لاہور اسموگ میں بدستور سرفہرست

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اسموگ کی شدت میں کمی نہ آنے پر صوبائی حکومت نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے اعلان کیا کہ تمام اسکول اب صبح 8 بج کر 45 منٹ پر …

Read More »

وزیرِ تعلیم پنجاب کے بیٹے کا داخلہ سرکاری اسکول

تعلیمی برابری کے فروغ کے لیے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بیٹے کا داخلہ قصور کے ایک سرکاری اسکول میں کروایا، جسے سوشل میڈیا پر عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

خیبرپختونخوا کے 55 کالجز نجکاری کی فہرست میں شامل

خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے تیسرے دور حکومت کے دوران تعلیم کے شعبے میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کے 55 کالجز کی فہرست جاری کی ہے جنہیں نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جاری فہرست کے مطابق سب سے …

Read More »

قائم مقام چیئرمین HEC کیلئے لابنگ شروع۔۔۔۔۔۔

وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی)کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی مدتِ ملازمت منگل، 29 جولائی 2025 کو مکمل ہو رہی ہے جس کے ساتھ ان کی متنازع ایک سالہ توسیع بھی اختتام کو پہنچے گی۔ ڈاکٹر مختار احمد اس سے قبل ایچ ای سی کے چیئرمین کے طور …

Read More »

جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے: وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے، جوپیسے دے کر وائس چانسلر لگنا چاہتا تھا ہم نے یہ ہونے نہیں دیا، گورنرکو اعتراض ہے تو ایچ ای سی قوانین میں تبدیلی لائیں۔ واضح رہے …

Read More »