ہفتہ , دسمبر 6 2025
بریکنگ نیوز

Tag Archives: Education for all

وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بیٹے کا داخلہ سرکاری اسکول میں کروایا

تعلیمی برابری کے فروغ کے لیے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بیٹے کا داخلہ قصور کے ایک سرکاری اسکول میں کروایا، جسے سوشل میڈیا پر عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

لاہور میں یکم ستمبر سے اسکول کھل جائیں گے

سیلاب متاثرہ علاقوں کے تعلیمی ادارے فی الحال بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر لاہور نے اعلان کیا ہے کہ شہر بھر کے تمام اسکول یکم ستمبر سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے کیا گیا ہے، …

Read More »

اساتذہ کے نجی سکولوں اور اکیڈمیوں میں پڑھانے پر پابندی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری اساتذہ کو نجی اداروں میں پڑھانے سے روک دیا، خلاف ورزی پر کارروائی کا اعلان کردیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری اساتذہ پر نجی سکولوں اور اکیڈمیوں میں تدریسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق …

Read More »