مئی 10, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل عامر کو ویزا مل گیا، آج ڈبلن روانہپر تبصرے بند ہیں
فاسٹ بولر محمد عامر آج صبح ساڑھے تین بجے کی فلائٹ سے ڈبلن، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ محمد عامر آج ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے لیکن پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کے سلیکشن پر غور کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ محمد عامر اتوار اور …