جنوری 13, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی ایس ایل 10 ڈرافٹنگ: کھلاڑیوں کا انتخاب جاریپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے، فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ نے تقریب میں شرکت کی۔ پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور کے شاہی قلعہ میں منعقد ہوئی ہے، جس میں اولمپئن ارشد …