جنوری 9, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت 2025 کے آخر تک عوام کو معاشی استحکام کے دیرپا ثمرات ملیں گے: گورنر اسٹیٹ بینکپر تبصرے بند ہیں
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ 2025 کے آخر تک افراط زر مستحکم ہوجائے گی، عوام کو معاشی استحکام کے دیرپا ثمرات ملیں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ افراط زر کو 38 سے کم کر کے 4.1 فیصد …