اگست 25, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں گرگئی، 10 افراد جاں بحقپر تبصرے بند ہیں
مکران کوسٹل ہائی وے بزی لک کے مقام پر ایران سے آنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثے میں 23 افراد زخمی بھی جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زائرین کی بس ایران سے …