نومبر 16, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین طے کرلیا تھا اکثریت نہیں ملی تو وزیراعظم نہیں بنوں گا: نوازشریفپر تبصرے بند ہیں
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ انہیں وزیراعظم بننے سے روکا گیا، طے کرلیا تھا کہ اکثریت نہیں ملی تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوگے، اس میں کوئی راز نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف …