مارچ 9, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی کے تمام نشانات مٹا دوں گی: صحیفہ جبار خٹکپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک بار پھر اپنے فینز کو حیران کر دیا ہے۔ صحیفہ نے چار سال کے وقفے کے بعد جہاں اداکاری کے میدان میں واپسی کی، وہیں انہوں نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کرکے سب کو تجسس میں …