فروری 27, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل ’آر 2‘ لانچ کرنے کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
چینی اسٹارٹ اپ ’ڈیپ سیک‘ نے مصنوعی ذہانت کا نیا ماڈل ’آر 2‘ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ڈیپ سیک نے گزشتہ ماہ عالمی ایکویٹی مارکیٹوں میں ایک کھرب ڈالر سے زائد کی فروخت کا آغاز کیا تھا، جس میں کم قیمت اے آئی …