2025 کی آخری قومی انسداد پولیو مہم آج سے شروع 21 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, صحت 0 ملک بھر میں سال 2025 کی آخری قومی انسداد پولیو مہم آج (15 دسمبر) سے شروع ہو رہی ہے جو 21 دسمبر تک سات روز جاری رہے گی۔ اس مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ایمرجنسی … Read More »