سانحہ گل پلازہ: 67 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل، 16 کی شناخت ہوگئی 5 دن ago پاکستان, تازہ ترین, شہر 0 گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے میں اب تک 67 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ 16 لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے۔ کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمارت سے برآمد ہونے … Read More »