مارچ 24, 2024پاکستان, پہلا صفحہ پی ٹی آئی کو 30 مارچ کے جلسے کی اجازت نہ ملیپر تبصرے بند ہیں
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تحریکِ انصاف کو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ جلسے کی درخواست پی ٹی آئی کے ریجنل صدر عامر مسعود مغل نے دی تھی اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو 2 دن میں فیصلہ کرنے …