اکتوبر 29, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو کی انٹرنیٹ پر دھومپر تبصرے بند ہیں
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی دبئی میں باپ بیٹی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ حالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے۔ وہاں ایک برانڈ ایونٹ میں …