اکتوبر 9, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان: 15 ارب ڈالرز سے زائد قرض کی ری پروفائلنگ کا امکانپر تبصرے بند ہیں
چینی وزیراعظم کے متوقع دورہ پاکستان میں ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم او یو پر دستخط کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے میں سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرضے کی ری پروفائلنگ کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان …