جولائی 13, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار، 3 شرائط بتادیںپر تبصرے بند ہیں
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں مزاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن ہماری 3 شرائط ہیں۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ پہلی شرط میرے کیسز ختم کریں، دوسری شرط ہمارے لوگوں کو رہا کریں اور تیسری …