اکتوبر 22, 2025پاکستان, تازہ ترین, شہر وفاقی وزیر شزا فاطمہ پر قائمہ کمیٹی میں حکومتی اراکین کی سخت تنقیدپر تبصرے بند ہیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں حکومتی اراکین نے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئی ٹی میں ترقی کے بلند دعوے تو کرتی ہے مگر عوام اب بھی بنیادی سہولتوں سے محروم …