مارچ 15, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ایف آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپے کے دوران کچھ چینی باشندے فرار پر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد کے سیکٹر ایف-11 میں ایف آئی اے اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک کال سینٹر پر چھاپہ مارا۔ یہ کارروائی سائبر کرائم سیل کی جانب سے کی گئی، جس میں دو درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع …