جنوری 5, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ملک بھر میں مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہپر تبصرے بند ہیں
مرغی کے گوشت کی قیمت کو پَر لگ گئے، کراچی، پشاور، راولپنڈی سمیت ملک مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 300 روپے تک کا ہوشربا اضافہ ہوگیا، کراچی میں چکن 740 سے 800 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔ ایک ہفتے کے دوران مرغی کےگوشت کی قیمت میں …