نومبر 29, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ”بسمل“ کی معصومہ نے خواتین کی سوچ کو بدل دیا ہےپر تبصرے بند ہیں
اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ اُن کے ڈرامہ ’بسمل‘ نے خواتین کی سوچ کو بدل دیا ہے۔ ڈرامہ دیکھنے کے بعد کئی خواتین نے انھیں بتایا کہ انھوں نے اپنے شوہروں کی تعریف کرنا شروع کر دی ہے۔ بدھ اور جمعرات کو ’اے آر وائے ڈیجیٹل‘ پر نشر …