جنوری 6, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان کو دس وکٹوں سے شکستپر تبصرے بند ہیں
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو کیپ ٹائون میں دوسرے ٹیسٹ میں دس وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے ۔ جنوبی افریقہ کو دوسری اننگز میں جیت کیلئے صرف 58رنز درکار تھے جواس نے بغیر کسی نقصان کے بنا لیے ۔ پاکستان دوسری اننگز میں 478رنز …