اپریل 16, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل گلین میکسویل آئی پی ایل سے اکتا گئےپر تبصرے بند ہیں
آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل انڈین پریمیئر لیگ سے اکتا گئے اور آئی پی ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لیا۔ گلین میکسویل نے دماغی اور جسمانی تھکاوٹ کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لیا ہے۔ اس حوالے سے گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ سن …