اکتوبر 1, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح مجھ پر کالا جادو کیا گیا: فیروز خان کا انکشافپر تبصرے بند ہیں
معروف اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں انہیں معلوم ہوا کہ ان پر کسی نے کالا جادو کردیا اور وہ کافی عرصے تک اس کے زیر اثر رہے، اس دوران انہوں نے واہیات مخلوق اور طاقتوں کو اپنے ساتھ پایا۔ فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوریز …