فروری 23, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے دبئی میں میدان سج گیا، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے جانے والے میچ …