پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی آج نیلامی 3 ہفتے ago پاکستان, تازہ ترین, کھیل 0 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزز کی نیلامی آج شام جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔ تقریب ٹھیک شام 4 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگی اور اسے اوپن آکشن کے ذریعے انجام دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نیلامی کا عمل … Read More »