فروری 1, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح علیزے شاہ کو ایک بار پھر بولڈ ویڈیوز پر تنقید کا سامناپر تبصرے بند ہیں
مقبول ماڈل و اداکارہ علیزے شاہ کو ایک بار بولڈ ڈانس ویڈیوز شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ سامنا ہے۔ علیزے شاہ ماضی میں بھی ڈانس ویڈیوز اور لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتی آئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی بیلے ڈانس کی …