جنوری 24, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل بنگلادیش کو ورلڈ کپ سے باہر کرنے پر ردعملپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ پاکستان ہمیشہ سے کھڑا رہا ہے اور رہے گا۔ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے …