جولائی 22, 2025پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی ایلون مسک کا بچوں کے لیے خصوصی ’بے بی گورک‘ لانچ کرنے کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے بچوں کے لیے خصوصی اے آئی چیٹ بوٹ ’بے بی گورک‘ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ …