جون 30, 2025کھیل اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقررپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے۔ قومی ٹیم کے اسسٹنٹ ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد اظہر …