دسمبر 28, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح اسماء عباس، زارا نور اور بشریٰ انصاری کی دلچسپ ڈانس ویڈیوز وائرلپر تبصرے بند ہیں
فنکاروں سے بھرے شوبز انڈسٹری کے مشہور گھرانے میں آج کل شادی کا سماں ہے جس میں انڈسٹری کے کئی ستارے بھی مصروف ہیں۔ جی ہاں یہاں بات ہو رہی ہے اداکارہ اسماء عباس کے گھرانے کی جن کی بہن بشریٰ انصاری، بیٹی زارا نور عباس اور داماد اسد صدیقی …