اپریل 13, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر جنوبی پنجاب میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹپر تبصرے بند ہیں
محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آج سے 18 اپریل تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے جاری الرٹ میں بتایا گیا کہ ملک کے بیشتر علاقے کل 13 اپریل سے 18 اپریل تک جھلسا دینے والی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ سندھ، …