جنوری 17, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘، سزا کے بعد عمران خان کا بیانپر تبصرے بند ہیں
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا ملنے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے- سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کا …