نومبر 1, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین عاطف خان اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا میں طلبپر تبصرے بند ہیں
سابق صوبائی وزیرِ خیبر پختون خوا عاطف خان کو اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ انہیں 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے اینٹی …