عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ بدھ کے روز(آج) پاکستان کیلئے 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت انتظامات (ای ایف ایف) پر غور کریگا۔ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ پر دستیاب ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول کے مطابق بورڈ ”پاکستان – 2024 آرٹیکل 4 مشاورت اور توسیعی …
Read More »نان فائلرز: جائیداد، گاڑیوں اور بین الاقوامی سفر، کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر ، کرنٹ کاؤنٹ کھولنے اور میوچل فنڈز میں سرمایہ …
Read More »پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادف
کیا پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشتگردی ہے؟ ٹیکس کا غیرمنصفانہ نظام سارا بوجھ غریبوں پر منتقل کر رہا ہے، ٹیکس ریونیو کا ایک بڑا حصہ جی ایس ٹی اور ایکسائز ٹیکس جیسے انڈائریکٹ ٹیکسوں سے جمع ہوتا ہے۔ قانونی طور پر 50 ہزار سے کم کمانے والے ٹیکس سے …
Read More »ایف بی آرکا چھ بڑی کارروائیوں کا منصوبہ
ایف بی آر نے چھ بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنالیا، مینوفیکچررز، ہول سیلرز/ڈسٹری بیوٹرز اور ریٹیلرز کیلئے 10 لاکھ روپے کا نیا جرمانہ عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق 7.1ٹریلین روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی کے بعد دس بڑے ریونیو اسپنر سیکٹرز سے حقیقی ٹیکسوں …
Read More »حکومت کا ٹیکس مقدمات تیزی سے نمٹانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ٹیکس مقدمات اور تنازعات کے حل کیلیے مقدمات تیزی سے نمٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور قانونی ڈویژن حکام کے مشترکہ اجلاس میں ٹیکس مقدمات میں تیزی لانے کے اقدامات تجویز کیے گیے ہیں، ٹیکس تنازعات کے حل کیلیے ایپلٹ ٹریبونل ان لینڈ …
Read More »ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ غلط اور نامکمل ریٹرن فائل کرنے والوں پر 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان …
Read More »سال 2023 میں Retailers نے 34 ارب تنخواہ دار طبقے نے 375 ارب روپے ٹیکس دیا
سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک بھر میں 3.1 ملین خوردہ فروشوں میں سے ٹیکس سال 2023 کے دوران صرف 2 لاکھ 70 ہزار ریٹرن فائلرز ہیں جن کا قومی خزانے میں 34 ارب روپے کا ٹیکس حصہ ہے۔ دوسری جانب بے آواز سمجھے جانے والے …
Read More »آج چترال سے کراچی تک کامیاب ہڑتال ہو گی، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج چترال سے کراچی تک کامیاب ہڑتال ہو گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تاجر دوست کے نام پر تاجر دشمن اسکیمیں متعارف کرا رہی ہے۔ یقین ہے کوئی …
Read More »تاجروں سے چیئرمین FBR کے مذاکرات ناکام
تاجروں سے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہےکہ تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہوگی۔ تاجروں کے تمام جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے، مارکیٹ ریٹ پر نظر ثانی ہوسکتی ہے، چھوٹی دکانوں پر غیرضروری بوجھ نہیں ڈالا …
Read More »آئی ایم ایف کا 4 ستمبر بورڈ اجلاس: پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 4 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کو شامل نہیں کیا ہے۔ ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 28، 30 اگست اور 4 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے …
Read More »