VPNsبندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو سالانہ 1 ارب ڈالرز نقصان کا خدشہ، پاکستان سافٹ وئیر ہاوسز ایسوسی ایشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وی پی اینز کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو سالانہ 1 ارب ڈالرز کا نقصان ہو گا ، وی پی اینز کے حوالے سے …
Read More »پاکستان میں ’بلیو اسکائی‘ کی سروسز میں بھی خلل کی شکایات
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والے ڈی سینٹرلائزڈ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی سروسز میں بھی پاکستان میں خلل کی شکایات سامنے آنے لگیں۔ پاکستان میں بھی گزشتہ ہفتے سے ’بلیو اسکائی‘ کی مقبولیت میں اس وقت اضافہ ہونے لگا جب کہ نو …
Read More »غیرقانونی ’وی پی اینز‘ کی بندش
وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ملک بھر میں غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لیے خط لکھ دیا خط میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں میں سہولت کاری اور فحش و گستاخانہ مواد تک رسائی …
Read More »وزارت مذہبی امور کا غیر اخلاقی اور توہین آمیز مواد ہٹانے کیلئے پی ٹی اے کو خط
وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر فحش اور توہین آمیز مواد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو خط لکھ دیاہے ۔ خط میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر موجود ایسا مواد جلد ہٹانے کی ہدایت کی …
Read More »ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف
ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں ایک سوال پروزارت داخلہ نے جواب جمع کرایا. یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو اتنی شکایات ملیں ۔ جن شکایات کا اندراج نہیں ہوا، ان کی تعداد ان میں شامل …
Read More »کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی
اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا محفوظ نہیں،مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش کیلیے سکائی نیٹ نامی مصنوعی ذہانت کا سسٹم پاکستان کے موبائل فون نیٹ ورک کی بڑے پیمانے پر نگرانی اور ساڑھے 5 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا جمع کرتا ہے، جس کی …
Read More »پنڈی، اسلام آباد میں موبائل فون اور راستے تیسرے روز بھی بند
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور راستے تیسرے روز بھی بند ہے۔ موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ بند ہونے سے آن لائن کاروبار بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بند ہیں۔ راولپنڈی اسلام …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز متاثر
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ انٹرنیٹ سروسز میں خلل کی وجہ سے آن لائن کام کرنے والے افراد بھی پریشانی کا شکار ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق کراچی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں …
Read More »پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں ہائی سپیڈ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت جلد ملنے کی امکانات روشن ہوگئے، پی ٹی اے نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق سٹارلنک …
Read More »انٹرنیٹ تک مکمل رسائی کا طریقہ وضع
انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی کےلیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے آئی پی اور وی پی این کی رجسٹریشن جاری ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے فری لانسرز، کاروباری اداروں ، غیرملکی سفارت خانوں کووی پی این رجسٹریشن کی پیشکش کی ہے، آئی پی اور وی …
Read More »