لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک پہنچ گیا ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس کے دوران بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ مزید سنگین ہو گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بجلی کے شارٹ فال میں اضافے کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے …
Read More »لارڈزٹیسٹ: تیسرے روز بارش کا کھیل میں خلل
میزبان ٹیم 357 رنز کی برتری پر آگے لارڈز میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بارش نے کھیل میں تعطل پیدا کر دیا۔ میچ کے تیسرے سیشن میں انگلینڈ نے 46.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنا لیے تھے اور …
Read More »سانحہ پمز: 8 اعلیٰ افسران فوری معطل
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، فوجداری کارروائی کی ہدایت وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سانحہ پمز کے حوالے سے لاہور میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ اعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم نے …
Read More »سانحہ پمز: 10 اعلیٰ افسران کو ہٹانے کی سفارش
وزیرِ اعظم نے لاہور میں اجلاس طلب کر لیا سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، رپورٹ میں قائم مقام سیکریٹری صحت کیپٹن (ریٹائرڈ) محمود کی سفارشات بھی شامل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پمز سانحہ پر متعدد سینئر افسران کو غفلت …
Read More »آئیسکو نجکاری کی تاریخ میں توسیع
نجکاری کمیشن (پی سی) نے 29 اگست 2026 کو اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (آئیسکو) میں نجی شعبے کی شمولیت کے لیے اظہارِ دلچسپی (ای او آئی) جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، اور نئی آخری تاریخ 21 ستمبر 2026 …
Read More »PIMS: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ رات گئے وزیرِ اعظم کے مشیر توقیر شاہ کے دفتر میں جمع کروائی، جنہوں نے رپورٹ وزیرِ اعظم کو بھجوا …
Read More »ایم ڈی کیٹ: کے پی میں امتحان “ایٹا” لے گا
خیبر پختونخوا کابینہ نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کو 2027 سے صوبائی سرکاری ادارے ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن ایجنسی (ایٹا) کے ذریعے منعقد کرانے کی منظوری دے دی۔ منتقلی کے تکنیکی و قانونی پہلوؤں کا جائزہ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے …
Read More »Sheroes: کنزہ، زارا، عشنا ایک ساتھ نئی فلم میں
پاکستانی اداکارائیں کنزہ ہاشمی، زارا نور عباس اور عشنا شاہ، ثاقب خان اور بدر محمود کی آئندہ فلم “شیرویز” میں ایک ساتھ اسکرین شیئر کریں گی۔ فلم کا پوسٹر جمعے کے روز سندھ فلمز کی جانب سے جاری کیا گیا، جس پر “تین خواتین، تین جنگیں، ایک قوم” کا کیپشن …
Read More »عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو سے لاعلمی کا اظہار
کھلاڑیوں کے دفاع کا اعلان پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انہیں عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کے انٹرویو سے متعلق تنازع کا کوئی علم نہیں، اور ٹیم کی تمام تر توجہ صرف کرکٹ پر مرکوز ہے۔ لارڈز میں پاکستان …
Read More »مصنوعی مٹھاس: صحت کے لیے کتنی مفید، کتنی مضر؟
مصنوعی مٹھاس (آرٹیفیشل سویٹنرز) کے استعمال میں دنیا بھر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، تاہم 2025-2026 کے دوران سامنے آنے والی نئی طبی تحقیقات نے اس کے ممکنہ نقصانات کو ایک بار پھر زیرِ بحث لا دیا ہے۔ ٹفٹس یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے 21 کلینیکل ٹرائلز …
Read More »
UrduLead UrduLead