منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: Lollywood

مہوش حیات کی ‘ایملی اِن پیرس’ میں انٹری

 پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی اپنے کَرش اور نیٹ فلکس سیریز ‘ایملی اِن پیرس’ میں گیبریل کا کردار ادا کرنے والے فرانسیسی اداکار لوكاس براوو کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مہوش حیات نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کی …

Read More »

پاکستانی فلم ’نایاب‘ انڈین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے منتخب

 پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کی بھارت میں بھی نمائش کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کو بھارت کے’جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں نمائش کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کی نمائش …

Read More »

یشما گل کی بولڈ لباس پہن کر سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل

اداکارہ یشما گل کو ترکیہ میں گرمیوں کی چھٹیاں منانے کے دوران بولڈ لباس پہن کر سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ حال ہی میں ملک کے شمالی علاقہ جات کی سیر کے بعد دیگر اداکاروں کی طرح گرمیوں کی چھٹیاں منانے بیرون ملک …

Read More »

عمران خان اچھے سیاستدان سے زیادہ بہت اچھا دل رکھنے والے انسان

ماضی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کو مقبول فلمیں دینے والی اداکارہ ریشم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ حال ہی میں ریشم نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں میزبان نے اداکارہ سے پوچھا کہ ہم نے سُنا ہے کہ آپ …

Read More »

’برزخ‘ کو مکمل دیکھنے کے بعد تنقید کرنے والوں کو کہانی سمجھ آئے گی

اداکارہ صنم سعید نے ایک بار پھر اپنی ویب سیریز ’برزخ‘ کی طرفداری کرتے ہوئے اس پر تنقید کرنے والوں کے لیے کہا ہے کہ ڈرامے کو ایک بار مکمل دیکھنے کے بعد انہیں کہانی سمجھ آئے گی۔ صنم سعید نے حال ہی میں ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں …

Read More »

نور بخاری کی چار شادیاں

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی شادیوں اور بچوں سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔ حال ہی میں نور بخاری نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر سمیت اپنی نجی زندگی کے …

Read More »

فلم اسٹار ریشم نے کئی دہائیوں بعد اپنا اصل نام بتا دیا

ماضی میں لالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ ریشم نے کئی دہائیوں بعد انکشاف کیا ہے کہ اُن کا اصل نام ریشم نہیں ہے۔ حال ہی میں ریشم نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر …

Read More »

بڑی عمر کے فنکاروں کی کم عمر جیون ساتھی

شوبزنس کی چمکتی دمکتی دُنیا میں عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ لاکھوں دِلوں پر راج کرنے والی اداکارائیں کبھی خود سے عمر میں چھوٹے فنکاروں سے بیاہ رچالیتی ہیں اور کبھی عمر میں بہت بڑے فنکاروں کو جیون ساتھی بنانے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتیں۔ آج …

Read More »

مجھے کسی اداکارہ نے شادی میں نہیں بلایا

معروف اداکارہ حرا مانی نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں کوئی بھی شادیوں پر نہیں بلاتا جب کہ ان کی قریبی ساتھی اداکاراؤں نے بھی انہیں شادی پر مدعو نہیں کیا۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر کلپ میں انہیں اداکاراؤں کی جانب سے شادیوں میں نہ …

Read More »

رنبیر کپور سے اکثر بات ہوتی رہتی ہے

اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور سے اکثر رابطہ رہتا ہے۔ ماڈل اور اداکار فواد خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ رنبیر کپور سے کبھی چیٹ اور کبھی فون پربات ہوجاتی ہے۔ میرے کپور خاندان سے بہت اچھے تعلقات ہیں اوران سے احترام …

Read More »