بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: Inflation

وزارت خزانہ کی مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی جس میں ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں معاشی بحالی کے ثبوت ملنا شروع ہوگئے ہیں، مئی کے …

Read More »

اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان بھر میں اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2024 کے مقابلے اپریل میں مہنگائی 0.43 فیصد کم ہوئی، اپریل میں مہنگائی کم …

Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.41 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 4 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 18 …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی معمولی کمی کے بعد 29 فیصد ریکارڈ

حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر معمولی کمی کے بعد 29.06 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق قیل مدتی مہنگائی میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں …

Read More »